امسٹر ڈم 18 جو لا ئی ( ایجنسیز) یو کر ین میں ہو ئے ملیشیا ئی ہو ائی جہا ز کے حا د ثہ میں نید ر لینڈ کے کم از کم 154 مسا فرین ہلا ک ہو گئے ہیں جبکہ آ سٹر یلیا کے 27 مسا فر ین ‘ ملیشیا کے 23 مسا فرین ‘ ا نڈ و نیشیا کے 11 مسا فر ین ‘ بر
طا نیہ کے 6 ’ جر منی کے 4 ’ بلجیم کے 4 ‘ فلپینس کے 3 ‘ کینڈ ا کے 1 اور 47 نا معلو م مسا فر ین شا مل ہیں ۔ ملیشیا ایر لا ئینس ایم ایچ 17 کو کل د ہشت گر دو ں نے ما ر گر ا یا تھا ‘ جب جہا ز ر و س کی سر حد کے قر یب جنگ ز د ہ مشر قی یو کر ین سے گذ ر ر ہا تھا جس میں سو ار تما م 295 افر ا د ہلا ک ہو گئے ۔